گو نواز گو کا نعرہ جمہوری حق ہے یہ غیر قانونی نہیں، عمرا ن خا ن
مریم نواز سن لو یہ بادشاہت نہیں جمہوریت ہے،جس نے تشدد کیا تو ایسے گلو بٹ کو جیل پہنچاؤ گا،عمران خان خود جھکا ہے نہ قوم کو جھکنے دے گا،قوم فیصلہ کرچکی ہم نیا پاکستان بنائیں گے،جہاں ہر شہری کو حق ملے گا ،نوا ز شر یف نے دھا ند لی کی اب چھو ڑو ں گا نہیں،نوازشریف 30فیصد جلسہ کرکے دکھائیں مان لوں گا دھاندلی نہیں ہوئی، میا نوا لی میں جلسہ عام سے خطا ب
جمعرات 2 اکتوبر 2014 19:52
میانوالی ،دریا خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 2اکتوبر 2014ء ) چئیر مین پاکستان تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن نے کہا ہے کہ گو نواز گو کا نعرہ جمہوری حق ہے یہ غیر قانونی نہیں،مریم نواز سن لو یہ بادشاہت نہیں جمہوریت ہے،جس نے تشدد کیا تو ایسے گلو بٹ کو جیل پہنچاؤ گا،عمران خان خود جھکا ہے نہ قوم کو جھکنے دے گا،قوم فیصلہ کرچکی ہم نیا پاکستان بنائیں گے،جہاں ہر شہری کو حق ملے گا ،نوا ز شر یف نے دھا ند لی کی اب چھو ڑو ں گا نہیں،نوازشریف 30فیصد جلسہ کرکے دکھائیں مان لوں گا دھاندلی نہیں ہوئی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز اپنے آبا ئی علا قے میا نوا لی میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔عمران خان نے کہا کہ پہلی با ر اتنی خوا تین کو با ہر دیکھا لا ہو ر کے بعد میا نوا لی کا فیصلہ ایک وجہ سے کہا کیو نکہ آپ نے مجھے ووٹ دے کر اسمبلی میں پہنچا یا کبھی آپ کو نہیں بھو ل سکتا ،میں کبھی آپ کا سا تھ نہیں چھو ڑو ں گا ،،"گو نوا ز گوـ'' کے نعر ے بھی لگوا ئے گئے ،میا نوا لی کے شہر یو ں ،خو شا ب اور ار گر د سے آنے والے لو گو ں کا شکر یہ ادا کر تا ہو ں آپ کے پا س جوپیغا م لے کر آیا ہو ں آپ نے ظلم اور نا انصا فی کے سا منے جھکنا نہیں ہے جا گتے دیکھنا ہے جو ظلم کا مقا بلہ نہیں کر تی مر جا تی ہے جب انسا ن گر تا ہے تو جا نوروں سے بھی نیچے چلا جا تا ہے جو معا شرہ میں جا نور کا قا نو ن آجا تا ہے تو پا کستا نیوں" گو نوا ز گو ــ''بر ی چیز نہیں ہے غیر قا نو نی نہیں ہے ،لیکن شر یف خا ندا ن کو گو نوا ز گو ــ'' کی اتنی کیوں تکلیف ہے لیکن جب ان پر تشد د کیا جا تا ہے آپ کے جمہو ری حق کے خلا ف ہے ،ہم اپنے بھا ئی عطا اﷲ خا ن عیسی خیلو ی کا شکر یہ ادا کر تے ہیں کبھی انتی بڑ ی دنیا میا نوا لی میں نہیں دیکھی.آپ کا تین دن کے اند ر جلسہ ہو ا اس کا 30فیصد جلسہ کر یں ما ن لیں گے دوسر ی جما عتوں جلسہ کر نے کے لئے چھ مہینے لگیں میا ں صا حب پنجا ب میں جلسے کر کے دیکھا دیں میا نوا لی ہی کر لیں ، تو ما ن لیں گیں کے دھاند لی نہیں کی ملک میں مہنگا ئی کی وجہ سے پس رہے ہیں خر چے زیا دہ آمد نی کم کیسے وہ گز را کر سکتا ہے آپ پنجا ب پو لیس کا حا ل دیکھ لیں آپ خیبر پختوا ہ کی پو لیس دیکھ لیں فرق نظر آئے گا ،انکو گلو بٹ نہیں بنا نا ،میں آپ کو وقت نہیں دے سکا کیو ں پو رے ملک کی جھنگ لڑ رہا تھا ،آپ کو درخوا ستیں لے کے ایم پی اے این اے کی پیچھے نہیں جا نا پڑ ے گا ،مفت انصا ف ملے غر یب لو گ تھا نہ جا تے ہیں غریب عوام دھکے کھا تے ہیں انصاف نہیں ملتا، تعلیم کا نظا م ٹھیک کر نا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.