اسحق چوہان ، عامر شہزاد چوہان کی بھاوج کی وفات پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 12:49

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔1 1اکتوبر 2014ء)اسحق چوہان ، عامر شہزاد چوہان کی بھاوج کی وفات پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت ڈپٹی کسٹوڈین چوہدری خلیق الزمان ایڈووکیٹ، سابق صدر بار کامران طارق ایڈووکیٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر سماجی بہبود آفاق احمد قریشی ، صدر معلم ہائی سکول چترپڑی چوہدری محمد اعظم ، صدر معلم ہائی سکول بن خرماں جمشید حسین چوہدری ، صدر معلم مڈل سکول سی فور راجہ محمد صادق خان ، چوہدری محمد رفیق سینئر مدرس، چوہدری ظفر اقبال ، فاروق چوہان ، چوہدری غلام قادر، چوہدری احمد دین ، چوہدری محمد حسین ، علامہ منظور القادری، نائب تحصیلدار چوہدری عمران یوسف، سابق صدارتی مشیر ٹیچر آرگنائزیشن راجہ عبدالرزاق، چوہدری بشارت حسین صدر معلم مڈل سکول ٹھارہ، قاری گلزار احمد نقشبندی ، پی پی پی سٹوک آن ٹرنٹ کے سیکرٹری چوہدری مظہر حسین ، چوہدری عبدالرحیم ، چوہدری کامران ، بشیر احمد مرزا، آفتاب احمد بزمی ، چوہدری منیر حسین ، مرزا محمد اعظم ، آصف جرال تحصیل صدر ٹیچرز آرگنائزیشن ، چوہدری لیاقت علی جوشی تحصیل صدر ٹیچرز آرگنائزیشن بھمبر، چوہدری افراز حمزہ اسٹیٹ آفیسر چڑھوئی نے دلی تعزیت کااظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔