پنوعاقل، ایس ایچ او حسین کھرل نے ڈیل کے تحت بھاری رشوت کے عوض پریمی جوڑے کو رہا کردیا
جمعرات 23 اکتوبر 2014 14:25
پنوعاقل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) ریلوے پھاٹک نعمت گل کے قریب سے پریمی جوڑا گرفتار‘ تھانے میں لاک اپ‘ ایس ایچ او حسین کھرل نے ڈیل کے تحت بھاری رشوت کے عوض پریمی جوڑے کو رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات پنوعاقل ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے پھاٹک نعمت گل کے پاس سے گھر سے فرار ہونے والے پریمی جوڑے کو شہریوں کی اطلاعات پر گشت پر ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں نے گرفتار کرکے تھانے میں لاک اپ کردیا۔
نعمت گل کے رہائشی استاد قاسم علی ملک کے بیٹے وسیم ملک نے فوڈ گرین محلہ یں واقع نصراللہ ملک کی بھتیجی 18 سالہ گلفامہ ملک کو گھر سے نکال کر لاہور فرار کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ اچانک راستے سے گزرنے والے شہریوں نے پریمی جوڑے کی مشکوک حرکتیں دیکھ کر پنوعاقل تھانہ پر اطلاع دے دی جس کے بعد گشت پر معمور پولیس نے شہریوں کے ساتھ مل کر گرفتار کرکے پنوعاقل تھانے میں لاک اپ کردیا۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.