کراچی، ساحلی علاقوں کلفٹن‘ ڈیفنس‘ شیریں جناح کالونی میں ہلکی بوندا باندی شروع

جمعرات 30 اکتوبر 2014 14:37

کراچی، ساحلی علاقوں کلفٹن‘ ڈیفنس‘ شیریں جناح کالونی میں ہلکی بوندا ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 اکتوبر۔2014ء) شہر کے ساحلی علاقوں کلفٹن‘ ڈیفنس‘ شیریں جناح کالونی میں ہلکی بوندا باندی شروع ہوگئی تھی‘ بارش کی پھوار پڑتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی تھی علاقے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بارش کی پھوار وقفہ وقفہ سے پڑ رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :