وزیراعظم کی مصباح الحق کی بہترین کارکردگی پر انہیں مبارکباد دی،مصباح کو چاہئے کہ وہ اسی طرح ملک و قوم کا نام روشن کرتے رہیں ،نواز شریف
اتوار 2 نومبر 2014 17:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2نومبر۔2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی بہترین کارکردگی پر انہیں مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ مصباح الحق کو چاہئے کہ وہ اسی طرح ملک و قوم کا نام روشن کرتے رہیں۔
(جاری ہے)
اتوار کے روز آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی تیز ترین سنچری اور بہترین کارکردگی پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ مصباح کو چاہئے کہ وہ اسی طرح اپنی بہترین صلاحیتوں کا لوہا منواکر ملک و قوم کا نام پوری دنیا میں روشن کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق: بدعنوانی اور گروہ بندی ملکی ترقی میں رکاوٹ، پلیشچارٹ
-
فلسطینی سرجن کی اسرائیلی حراست میں ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ
-
انسانی وقار جنسی و صنفی رحجانات سے بالاتر ہونا چاہیے، گوتیرش
-
پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
عرب قیادت اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیرونی مداخلتوں کو روکے، گوتیرش
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
غزہ میں خوراک و دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید کمی سے زندگی کو خطرہ لاحق
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.