اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام uc-107 رحمان پورہ،لاہور میں کھلی کچہری کا انعقاد
منگل 25 نومبر 2014 13:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25نومبر 2014ء) اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام uc-107 رحمان پورہ،لاہور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں وائس چیئرمین و ڈائریکٹر اوورسیز محمد انیس الرحمن بٹ،ڈائریکٹر جنرل ریاض مجاہد و دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
موقع پر موجود پولیس،واسا اور واپڈا افسران نے مکمل تعاون کرتے ہوئے تمام تر درخواستوں پر عمل درآمد کی یقین دہانی کروائی،سوئی گیس سے متعلقہ شکایات بھی جمع کی گئیں جنہیں گورنمنٹ آف پنجاب کے قائم کردہ کمپلینٹ سیل کے تعاون سے جلد از جلد حل کروایا جائے گا۔
وائس چیئرمین و ڈائریکٹر اوورسیز اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان محمد انیس الرحمن بٹ نے عوام کی شکایات و سوالات کے جواب میں کہا کہ ہم کسی بھی ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے پلیٹ فارم سے آپ لوگوں کی خدمت کیلئے سرگرمِ عمل ہیں۔ڈائریکٹر جنرل ریاض مجاہد نے عوام کو مکمل یقین دہانی کروائی کہ آپ لوگوں کے مسائل حل ہونے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔مزید مقامی خبریں
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.