کسی صورت کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیں گے، عمران خان نواز شریف کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، ہم جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں، ڈی چوک پر تخت لاہور کی لڑائی لڑی جا رہی ہے، عمران خان جیسا غیر سیاسی بندہ نہیں دیکھا، میں خیبرپختونخوا سے ہوں میرا چور نواز شریف نہیں عمران خان ہے،
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کا پارٹی کنونشن سے خطاب
جمعہ 28 نومبر 2014 23:17
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ کسی صورت کالا باغ ڈیم نہیں بننے دیں گے، عمران خان نواز شریف کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، ہم جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں، ڈی چوک پر تخت لاہور کی لڑائی لڑی جا رہی ہے، عمران خان جیسا غیر سیاسی بندہ نہیں دیکھا، میں خیبرپختونخوا سے ہوں میرا چور نواز شریف نہیں عمران خان ہے۔
وہ جمعہ کو یہاں پارٹی کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ڈی پیز روٹی کیلئے ترس رہے ہیں اور عمران خان دھرنے میں ناچ گانے میں لگے ہوئے ہیں، میں نے پوری زندگی عمران خان جیسا غیر سیاسی بند نہیں دیکھا، جس دن آئی ڈی پیز آئے، عمران خان نے اپنی جان چھڑانے کیلئے اسی دن سے دھرنا شروع کر دیا، ڈی چوک پر ہر راست تخت لاہور کی لڑائی شروع ہو جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.