کوٹلی میں صحت کی صورت حال بہترہے ،چودھری شوکت علی
بدھ 3 دسمبر 2014 16:55
کوٹلی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء)ڈپٹی کمشنر چوہدری شوکت علی نے کہاہے کہ ضلع کوٹلی میں ہیلتھ کی صورت حال بہترہے ، پولیو کے قطرے پلانے، خسرہ مہم میں انجکشن لگانے کی مہم میں تمام مکاتبِ فکرکوکرداراداکرنا ہوگا۔میڈیا ،علمائے کرام اور اساتذہ کاکردار بنیادی اہمیت کاحامل ہے۔پولیو خطرات روکنے کے لیے خانہ بدوشوں اور کوڑاکرکٹ اکٹھاکرنے والوں کی بستیوں پرنظررکھناہوگی محکمہ صحت کے تمام اہلکاروں کومہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیناہوگا ، انتظامیہ بھرپور تعاون کرے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی ایچ او آفس میں سیمینار انسداد خسرہ مہم سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالشکور، اے ڈی ایچ او ڈاکٹر اقبال، ایڈیشنل کمشنر کاشف حسین، مرکزی صدر انجمن تاجراں ملک یعقوب، ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر سیّد شفقت شاہ، ڈاکٹر فدا حسین بٹ ، کوآرڈینٹیرمحمد شفیع کے علاوہ دیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.