چودھری عبدالمجید سے وزیراعلی گلگت بلتستان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

منگل 9 دسمبر 2014 17:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ مہدی شاہ نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

منگل کے روز یہاں کشمیر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ،مقبوضہ کشمیر میں ڈرامہ انتخابات اور پیپلزپارٹی کے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔