ملک کے بیشتر علاقے سردی کی لپیٹ میں آگئے،وادی کوئٹہ اور قلات میں شدید سردی کی لہر
بدھ 10 دسمبر 2014 12:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء) ملک کے زیادہ تر علاقے سردی کی لپیٹ میں ہیں۔وادی کوئٹہ ، قلات اور زیارت سمیت شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے،کوئٹہ کا درجہ حرارت منفی 6 ، قلات اور دالبندین میں منفی3 ہوگیا،جبکہ سردی میں اضافے کے ساتھ ہی بالائی علاقوں میں جلانے کی لکڑیوں کے دام بڑھ گئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور قلات میں سردی کی لہر دو روز سے جاری تھی ،گذشتہ رات گئے اس میں مزید شدت آگئی۔ وادی کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے6 درجے جبکہ قلات اور دالبندین میں بھی درجہ حرارت نقطہ انجماد سے 3درجے نیچیگرگیا، زیارت اور پشین بھی شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں تاہم وہاں موسم کی آپزر ویٹری نہ ہونے کی وجہ سے درجہ حرارت رکارڈ نہیں کیاجاسکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.