سانحہ پشاور،کراچی میں بھی غیر قانونی طور پر رہنے والے غیر ملکیوں کیخلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں شروع
جمعرات 18 دسمبر 2014 16:12
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) سانحہ پشاور کے بعد کراچی میں بھی غیر قانونی طور پر رہنے والے غیر ملکیوں کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں شروع کر دی گئیں جبکہ حساس اداروں نے کالعدم تنظیموں سے رابطے رکھنے والی مذہبی تنظیموں اور ہمدردی رکھنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔ جس کے بعد جلد کارروائی شروع کی جائیگی۔
ذرائع کے مطابق شہر میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر کراچی میں غیر قانونی طور پر رہنے والے غیر ملکیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اور اس حوالے سے گلشن معمار کو شہر کا سب سے حساس علاقہ قرار دیا گیا ہے، آئی جی سندھ نے ہدایت کی ہے کہ شہر میں موجود غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو گرفتار کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.