ایڈمنسٹریٹر کراچی کا صدر اور ایم اے جناح روڈ پر تجاوزات کی وجہ سے شہریوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس،
صدر اور ایم اے جناح روڈ پر شہریوں کو سہولت پہنچانے کے لئے انسداد تجاوزات کی مہم میں مزید تیری لائی جائے،محکمہ انسداد تجاوزات کو ہدایت
ہفتہ 20 دسمبر 2014 23:31
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء ) ایڈمنسٹریٹر کراچی رؤف اختر فاروقی نے صدر اور ایم اے جناح روڈ پر تجاوزات کی وجہ سے شہریوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ انسداد تجاوزات کو ہدایت کی ہے کہ صدر اور ایم اے جناح روڈ پر شہریوں کو سہولت پہنچانے کے لئے انسداد تجاوزات کی مہم میں مزید تیری لائی جائے تاکہ جلد از جلد ان علاقوں کو تجاوزات سے پاک کیا جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ صدر ایمپریس مارکیٹ اور ایم اے جناح روڈ گنجان کاروباری علاقے ہیں جہاں تجاوزات مافیا نے نہ صرف سڑکیں گھیر رکھی ہیں بلکہ فٹ پاتھوں اور گلیوں کو بھی نہیں بخشا جس کی وجہ سے یہاں خریداری یا دیگر کاموں کے سلسلے میں آنے والے شہریوں کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تجاوزات کے خلاف موجودہ کارروائی کے بعد ان علاقوں میں شہریوں کو سہولت حاصل ہوگی اور یہ کارروائی تسلسل کے ساتھ جاری رہے گی جبکہ ان علاقوں کی مسلسل نگرانی کا بھی انتظام کیا جا رہا ہے تاکہ ایک بار تجاوزات ہٹائے جانے کے بعد دوبارہ اسی جگہ تجاوزات قائم نہ ہونے پائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.