آزاد کشمیربھر میں 11 ربیع الاول کو میلاد مصطفیﷺ ریلیز کا شیڈول جاری،
11 ربیع الاول کو انجمن طلباء اسلام مظفرآباد پٹہکہ ، پنجگراں میں عظیم الشان میلاد مصطفیﷺ ریلی نکالی جائے گی
پیر 29 دسمبر 2014 12:14
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء)جموں کشمیر انجمن طلباء اسلام نے آزاد کشمیربھر میں 11 ربیع الاول کو میلاد مصطفیﷺ ریلیز کا شیڈول جاری کر دیا۔11 ربیع الاول کو انجمن طلباء اسلام مظفرآباد پٹہکہ ، پنجگراں میں عظیم الشان میلاد مصطفیﷺ ریلی نکالی جائے گی۔ انجمن طلباء اسلام ضلع نیلم کے زیر اہتمام ۱۱ ربیع الاول کو آٹھمقام تا باڑیاں، انجمن طلباء اسلام باغ حویلی کے زیر اہتمام ۱۲ ربیع الاول کو حویلی کہوٹہ، انجمن طلباء اسلام میر پو ر کے زیر اہتمام منگلا ، انجمن طلباء اسلا م بھمبر ، کوٹلی ، سہنسہ انجمن طلباء اسلام ہٹیاں بالا کے زیر ۱۱ ربیع الاول کو عظیم الشان میلاد مصطفی ﷺ کی ریلیز کا انعقاد کیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار ناظم جموں کشمیر انجمن طلباء اسلا م طاہر حسین قادری، جنرل سیکرٹری محمد حسنین مصطفائی، سید دانیال گیلانی سیکرٹری نشرو اشاعت، طاہر ضیاء، حسان مصطفائی ، ظہیر اقبال اعوان عدیل خان، اسماعیل ساغر ، سردار قمر خورشید، میر اسد نذیر ،وسیم سجاد افغانی،راجہ وقاص مظفر،راحیل قادر،ذیشان مصطفائی ،سید کامل گیلانی ، محمد سبطین علی،میروقار و دیگر نے کشمیر کے مختلف اضلاع میں منعقدہ اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.