
برطانوی نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی،
دوران پرواز تکنیکی خرابی کے باعث ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا
منگل 30 دسمبر 2014 13:01

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) برطانوی نجی ایئرلائن کے طیارے کو دوران پرواز تکنیکی خرابی کے باعث گیٹ وک ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا۔
(جاری ہے)
برطانوی میڈیا کے مطابق ورجن اٹلانٹک کے لندن سے لاس اینجلس جانیوالے طیارے کا گیئر دوران پرواز ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے طیارے کو واپس گیٹ وک ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا ۔747 جمبو جیٹ ایئرپورٹ پر اترنے سے قبل کئی گھنٹوں تک فضا کے چکر لگاتا رہا۔ اس دوران مسافر چیختے چلاتے رہے تاہم پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ طیارے میں ساڑھے 400 افراد سوار تھے ۔ لینڈنگ کے دوران کچھ مسافر معمولی زخمی ہوئے۔
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع کی تجویز زیر غور
-
خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ دینے کی خبروں کی تردید کردی
-
صدر پوٹن سے 'بہت جلد' ملاقات کا امکان ہے، ٹرمپ
-
شام: سویدا میں جنگ بندی معاہدہ کے باوجود فرقہ وارانہ تصادم جاری
-
کانگو: روانڈا کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے حملوں سے امن کو خطرہ لاحق
-
فلسطینی علاقوں میں این جی اوز کے خلاف ممکنہ اسرائیلی کارروائی پر تشویش
-
آوازا کانفرنس: خشکی میں گھرے ممالک کے تجارتی مسائل معاشی ترقی میں رکاوٹ
-
ہیروشیما برسی: جوہری ہتھیاروں سے دنیا کو لاحق وجودی خطرے کا خاتمہ ضروری
-
میں اس "ڈاکو، ڈفر الائنس" کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا
-
نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ میں تجارتی خسارے میں 44 فیصد کا بڑا اضافہ
-
سکیورٹی فورسز کا مستونگ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کیخلاف آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
ایک ہی دن میں تیسری مرتبہ شدید زلزلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.