بہاول پور،حالیہ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی ،
بسوں اور منی بسوں کا کرایہ 0.91سے کم ہو کر 0.84روپیہ فی کلومیٹر فی سواری مقرر
جمعرات 1 جنوری 2015 23:02
بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء)حالیہ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے انٹر سٹی اور شہر میں چلنے والی بسوں اور منی بسوں کا کرایہ مبلغ 0.91روپیہ سے کم کر کے0.84روپیہ فی کلومیٹر فی سواری کر دیا ہے۔اس بارے میں نوٹیفکیشن نمبر SO(TR-1)2-6/2000(5)مورخہ 31-12-2014بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی بہاول پور محمد تنوری جھنڈیر نے تمام ٹرانسپورٹرز کو وارننگ دی ہے کہ وہ حکومت پنجاب ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی مقرر کردہ نئی شرح کے مطابق کرایہ وصول کریں۔
عدم تعمیل کی صورت میں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مقرر کردہ شرح سے زیادہ کرایہ ہرگز نہ دیں اور زیادہ کرایہ ہرگز نہ دیں اور زیادہ کرایہ وصول کرنے والوں کے بارے میں ٹیلی فون نمبر 062-9250282پر اطلاع دیں۔مزید مقامی خبریں
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.