سعودی عرب کے ریلوے منصوبے میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں،سعدرفیق۔۔۔
چین کیساتھ تاریخی معاہدات سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی،انٹرویو
اتوار 11 جنوری 2015 13:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 11جنوری 2015ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے سعودی عرب میں ریلوے منصوبے میں خصوصی دلچسپی لے رہا ہے‘ پاکستان میں توانائی بحران کے خاتمے کیلئے کوششیں جاری ہیں‘ چین کیساتھ تاریخی معاہدات سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سکولوں میں بچوں کی حاضری مہم کامیابی سے جاری ہے۔
31 مئی 2016ء تک پنجاب کے سکولوں میں بچوں کے 100 فیصد داخلے کو یقینی بنایا جائے گا۔ نادرا کارڈ اور مشین ریڈایبل پاسپورٹ کی سہولیات کا دائرہ کار مزید 22 ملکوں تک بڑھایا جائے گا۔ مدینہ منور میں پاسپورٹ کا ذیلی آفس بنایا جارہا ہے۔ پاکستان کو ترقی و استحکام کیلئے مزید دس سال درکار ہیں جس کے بعد پاکستان کا شمار دنیا کے صف اول کے ممالک میں ہوگا۔مزید اداریہ کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
حاجی ثنا اللہ سمیت پاکستانیوں کی دعاؤں سے آئی ایم ایف کے امتحان سے نکلے،وزیراعظم
-
شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس میں نیب کے گواہوں کو جرح کیلئے طلب کر لیا
-
ہیلتھ کیئرکے منصوبوں کیلئے 26 ارب روپے کے ریکارڈ فنڈز فراہم کر دیئے،وزیراعلیٰ پنجاب
-
ملک کے دیوالیہ ہونے سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں،عمران نیازی نے بارودی سرنگیں بچھا کر ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس
-
وفاقی وزیر داخلہ نے وفاق کی سطح پر نیشنل کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے قیام کے لئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
-
گرین ہائوسز کے فروغ کیلئے سازگار پالیسیاں تشکیل دینے کی ضرور ت ہے، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان
-
ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہر ا دکھ ہے، آئی ایس پی آر
-
سپریم کورٹ کا واپس کیے گئے تمام نیب ریفرنسز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم
-
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ اور ان کے صاحبزادے میاں عمران دولتانہ کی لندن میں ملاقات
-
سندھ ہائی کورٹ میں گیس کی سپلائی میں کمی کیخلاف درخواست پر کے الیکٹرک کی جانب سے جواب الجواب جمع کرادیا گیا
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے قونصلر ایچ کولیٹ کی وفد کے ہمراہ ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.