سنجاوی ،بارش ،برفباری کے بعدسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

جمعہ 23 جنوری 2015 17:38

سنجاوی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء) سنجاوی میں موسم سرما کی پہلی بارش اور برف باری کے بعد شدید سردی کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بارش اور برف باری سے کافی حد تک خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا ہے اور دوسری طرف موسم صاف ہو تے ہی خون جماں دینے والی سردی کی لہر شروع گیا جسکی وجہ سے کاروبار زندگی بری طرح مفلوج ہوکر رہے گئی ۔برفباری اور بارش ہوتے ہی کوئلہ اور سوختی لکڑیوں کے قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :