کراچی،لیاری میں قانون نافذکرنے والے اداروں سے مقابلے میں گینگ وار کے اہم ملزم سمیت تین کارندے ہلاک
ملزمان قتل، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان سمیت درجنوں سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ترجمان رینجرزسندھ آرام باغ کے قریب فائرنگ اور چھریوں کے وار سے دو افراد زخمی،پولیس نے مبینہ ملزم ڈکیٹ کو گرفتار کرلیا
اتوار 25 جنوری 2015 17:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذکرنے والے اداروں سے مقابلے میں گینگ وار کے اہم ملزم سمیت تین کارندے ہلاک ہوگئے ہیں۔ملزمان قتل، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان سمیت درجنوں سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔آرام باغ کے قریب فائرنگ اور چھریوں کے وار سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے دونوں افراد کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق دونوں افراد کو زخمی کرنے والا مبینہ ڈکیت کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ترجمان رینجرزسندھ کے مطابق خفیہ اطلاع پر لیاری کے علاقے کلاکوٹ کی افشانی گلی میں پولیس اور رینجرزنے مشترکہ آپریشن کیاتو وہاں موجود گینگ وار کے کارندوں نے قانون نافذکرنے والے اہلکاروں کو دیکھ کر ان پر دستی بم سے حملہ کیا اور فائرنگ بھی کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.