مانسہرہ : بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

ہفتہ 7 فروری 2015 17:28

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) بارش اور برفباری کی وجہ سے ضلع تورغر میں سردی کی شدید لہر پھیلنے سے درجنوں بچے نمونیا اور کھانسی سمیت دیگر ملحق بیماریوں کا شکار ہوگئے جس سے والدین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہزارہ ڈویژن مانسہرہ ، تورغر میں دوسرے روز سے مسلسل بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی وجہ سے علاقے میں سردی کی شدید لہر پھیل گئی جس کی وجہ سے بڑے بچے بوڑھے سب متاثر ہونے لگے لیکن بچیوں میں کھانسی اور بخار نمونیا کی وبائی مرض پھیل گئی ہے

متعلقہ عنوان :