چوہدری محمد رفیق نےئر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے یا نہیں؟ کھوئی رٹہ میں سٹے باز حرکت میں آ گئے

اتوار 8 فروری 2015 15:21

کھوئی رٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 8فروری 2015ء) سابق وزیر صحت چوہدری محمد رفیق نےئر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے یا نہیں؟ کھوئی رٹہ میں سٹے باز حرکت میں آ گئے لاکھوں روپے کی شرطیں لگ گئیں 90 فیصد لوگوں نے تحریک انصاف میں شمولیت ہونے کی اور 10 فیصد لوگوں نے پیپلز پارٹی میں رہنے پر شرطیں لگا دیں تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ میں سٹے باز حرکت میں آگئے سابق وزیر صحت چوہدری محمد رفیق نےئر تحریک انصاف میں شمولیت کریں گے یا نہیں؟ پر لاکھوں روپے کی شرطیں لگ گئیں 90 فیصد لوگوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اور 10 فیصد لوگوں نے پیپلز پارٹی ہی میں رہنے پر شرطیں لگا دیں ۔

متعلقہ عنوان :