نیشنل ایکشن پلان پر فوری عملدرآمد‘ وزیراعظم کا حکومت پنجاب کو خراج تحسین،
دیگر صوبوں کو بھی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے جلد موثراقدامات کرنے چاہئیں‘وزیراعظم، وزیراعظم محمد نوازشریف نے اسلام آباد میں منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت پنجاب کی کارکردگی کو سراہا
پیر 23 فروری 2015 23:18
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے حکمت عملی وضع کرنے کے لئے اسلام آباد میں منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت پنجاب کی کارکردگی کو سراہا اور کہا ہے کہ دیگر صوبوں کو بھی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں حکومت پنجاب کے اقدامات کی تقلید کرتے ہوئے جلد موثر اقدامات کرنے چاہئیں۔
یہ امر قابل ذکر ہے کہ دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے حکومت پنجاب نے فوری اور موثر اقدامات کئے ہیں اور اس ضمن میں بعض قوانین میں ضروری ترامیم کر کے سزاؤں کو مزید سخت بنایا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب میں وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس بھی باقاعدگی سے منعقد ہو رہے ہیں جس میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لے کرضروری اقدامات کے احکامات جاری کئے جاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.