چودھری عبدالمجید سے سیکٹر ڈی ون کے وفد کی ملاقات، چودھری محمد اشرف کی حمایت کا اعلان

منگل 3 مارچ 2015 16:41

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرو صدرپاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید سے سیکٹرڈی ون کے وفد نے ملاقات کرکے چوہدری محمداشرف کی حمایت کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)

وفد میں چوہدری ممتاز حسین، چوہدری موسیٰ خان، چوہدری خورشید احمد، چوہدری محمداقبال، چوہدری امجد، چوہدری مظہرالحق اور چوہدری اعزاز شامل تھے۔