قاتلانہ حملے کے باوجود تمام ایشوز پر اپنا موقف برقرار رکھوں گا‘ امریکی سفیر

منگل 10 مارچ 2015 21:29

سری نگر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار .10 مارچ 2015ء) جنوبی کوریا میں امریکی سفیر لبرٹ نے کہا ہے کہ قاتلانہ حملے کے ابوجود وہ تمام امور پر اپنا موقف برقرار رکھیں گے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے لبرٹ نے کہا کہ ہمیشہ سے کوریائی خطے میں امن کا خواہاں رہا ہے اور اس سلسلے میں ہمیشہ مثبت کردار بھی ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کو بھی جارآحانہ انداز کے بجائے اپنے مثبت طرز عمل سے جنوبی کوریا کے ساتھ کشیدگی کو ختم کرنا چاہیے۔