پاکستان کی جانب سے فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے : بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا دعوی
پیر 30 مارچ 2015 19:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت کی جانب سے فوج کو سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے- تفصیلات کے مطابق پاکستان اپنی فوج یمنی باغیوں کے خلاف جنگ میں مدد کرنے کے لیے سعودی عرب بھجوائے گا۔ یمن میں باغیوں کی جانب سے ملک پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عرب یمنی حکومت کی مدد کرتے ہوئے باغیوں کے خلاف کاروائیاں کر رہا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.