کراچی، پیپلز پارٹی سٹی ایریا115 کا جنرل باڈی اجلاس،شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی
جمعرات 2 اپریل 2015 18:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ءپاکستان پیپلز پارٹی سٹی ایریا115 کا جنرل باڈی اجلاس ہوا ۔ جس میں 4 /اپریل کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی۔ واضح رہے ڈسٹرکٹ ایسٹ کی ہدایات کے مطابق برسی کے پروگرام کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں بلدیاتی امور بھی زیر غور آئے۔ جس کیلئے سٹی ایریا کی مختلف کمیٹیاں بنائی گئیں۔
اجلاس کی صدارت لیاقت سعید لودھی نے کی ۔ جس میں جنرل سیکریٹری سلطان احمد لاسی، سیکریٹری اطلاعات ارشد علی جان، تاج محمد، بشیر عباسی، ندیم محمد، ملک ظفر، کامران قریشی، منا اسماعیل، عظیم محمد اور دیگر کارکنان و ممبران نے شرکت کی۔ جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سٹی ایریا115 کا قافلہ گڑھی خدا بخش کیلئے 3/اپریل بروز جمعہ کو روانہ ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.