مطلوب انقلابی کا اوورسیز کشمیری شخصیات کے اعزاز میں پرتپاک ظہرانہ
اتوار 5 اپریل 2015 12:48
کوٹلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء )آزادکشمیرکے وزیرتعلیم کالجزومرکزی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی محمدمطلوب انقلابی نے اپنی رہائش گاہ بے نظیرہاؤس دھنہ میں برطانیہ،امریکہ،سعودی عرب، دوبئی اوردیگرممالک کی معروف اوورسیزکشمیری شخصیات کے اعزازمیں پرتپاک ظہرانہ دیاجس میں چوہدری غفور،حاجی محبوب،حاجی راشد،چوہدری اورنگزیب،حاجی بشیر،چوہدری زمان گل،چوہدری طارق،چوہدری رزاق،حاجی یعقوب،جہانگیراحمد،حاجی بشیر،چوہدری غنی،ضمیربجاڑ،چوہدری تاج، کوآرڈنیٹرراج محمدشاہین،چوہدری نصیر،خواجہ زمان،سردارلعل، ملک شبیر،حمیدپونا،یونس سنہاہ،اقبال شیرازی،حاجی اکبر سہرمنڈی،ساجداکبر،چوہدری یعقوب،چیئرمین زکواة چوہدری رزاق، ساجداکبر،ایڈمنسٹریٹروضلعی صدرپی پی پی قیوم قمر، راجہ ارشد،چوہدری سجاد،حاجی صادق،ایڈمنسٹریٹرشوکت ناز،حاجی اکبر،چوہدری ایوب،زاہدبٹ،پی آر اوٹوایڈمنسٹریٹرتوصیف جرال، حاجی اکبر،چوہدری ایوب سمیت درجنوں شخصیات نے شرکت کی۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.