
دکاندارملاوٹ اور غیر معیار ی اشیا کی فروخت سے گریز کریں۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کا عالمی یو م صحت پر سیمینار سے خطاب
منگل 7 اپریل 2015 22:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ غیر معیاری اور ملاوٹ سے پاک کھانے پینے کی اشیا کی فروخت کو ہر ممکنہ طور پر یقینی بنایا جا ئے گا۔ غیر معیار ی اور ملاوٹ شدہ اشیا کے کاروبار میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف کارروائی سخت کی جائے گی۔ تاکہ لوگوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کھ انے پینے کی اشیا ملیں۔
وہ عالمی یو م صحت کے موقع پر مقامی ہوٹل میں فوڈ سیفٹی اور حفظان صحت کے اصول کے مو ضوع پر منعقدہ سیمینار سے بحیثیت مہمان خصو صی خطاب کر رہے تھے۔سیمینار کا انعقاد کراچی ایسوسی ایشن آف سوئیٹس اور نمکو اور آل پاکستان ریسٹورنٹس ایسو سی ایشن نے کیا تھا۔کمشنر نے کہا کہ کراچی انتظامیہ نے ناجائز منافع خور ی اور ملا وٹ کے خلاف جو مہم شروع کی ہے اسے جاری رکھا جا ئے گا اور صارفین تنظیموں کے تعاون سے اسے مزید مو ثر بنانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: یو این کی طرف سے گیارہ ملین ڈالر کی ہنگامی امداد جاری
-
قدرتی آفات سے بڑھتی مہاجرت موسمیاتی تبدیلی کا شاخسانہ، آئی او ایم
-
غریب ممالک پر قرضوں کا بوجھ انکٹاڈ کے سولہویں اجلاس کا اہم موضوع
-
جنوبی سوڈان: سیاسی انتشار اور بدعنوانی تشدد میں اضافے کا سبب
-
صدرٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ایک بار پھر پسندیدہ شخصیت قرار دےدیا
-
صدر ٹرمپ امن کے حقیقی سفیر ہیں، نوبیل انعام دینے کیلئے ایک بار پھر درخواست کرتا ہوں
-
اینٹی بائیوٹکس کے خلاف جراثیمی مزاحمت میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی جانب سے سعودی وفد کی میزبانی جوپاکستان میں اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہے
-
ملک میں انٹرنیٹ سروس میں 18 گھنٹے کیلئے شدید تعطل پیدا ہونے کا امکان
-
مصر کے شہرشرم الشیخ میں امریکا اور ثالثوں نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیئے
-
سیاحتی مقامات پر زلزلے کے شدید جھٹکے
-
شہبازشریف،ٹرمپ ملاقات،گرمجوشی سے مصافحہ ، خوشگوار ماحول میں جملوں کا تبادلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.