کشمیری حریت رہنما یاسین ملک گرفتار

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال اور شیلنگ بھی کی گئی

جمعہ 10 اپریل 2015 19:19

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) بھارتی سیکیورٹی فورسز نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرلیابھارتی سیکیورٹی فورسز نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

جموں کشمیر لبریشن فرنت کی جانب سے احتجاج کیا جارہا تھا کہ مظاہرین پر بھارتی پولیس نے لاٹھی چارج شروع کردیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال اور شیلنگ بھی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :