پاکستان کو پاؤں پر کھڑا کر نے کیلئے ایماندار قومی قیادت ناگزیز ہو چکی ہے ‘چوہدری محمد سرور
حکمران غیروں کے سہارے کی بجائے اپنے وسائل سے ملک کو چلانے کو عادت ڈال لیں ‘سابق گورنر پنجاب
منگل 21 اپریل 2015 20:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ پاکستان کو پاؤں پر کھڑا کر نے کیلئے ایماندار قومی قیادت ناگزیز ہو چکی ہے ‘حکمران غیروں کے سہارے کی بجائے اپنے وسائل سے ملک کو چلانے کو عادت ڈال لیں ‘علامہ اقبال کے افکار پر عمل کر نے کیلئے ملک میں معیاری اور سستی تعلیم فراہم کر نا ہو گی اور وفاقی سمیت تمام صوبائی حکومتیں کو اس بارے میں اپنی ذمہ داری پوری کر نا ہوگی ۔
وہ صدر پنجاب ٹیچرز یونین لاہور اﷲ رکھا گجر اور جنر ل سیکرٹری تاج حیدر ‘فیصل شاہ اور محمد سلمان کی قیادت ملاقات کر نیوالے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ حکمران اب سر کاری خزانے سے فضول خر چیاں ختم کر نا ہو نگیں او ر پاکستانی وسائل کو اپنے مقاصد کی بجائے عوام کی فلاح وبہبو د کیلئے خر چ کیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.