میرپور‘ ڈاکٹر نسرین تبسم کے ماموں کو سپرد خاک کر دیا گیا

اتوار 10 مئی 2015 14:07

میر پو ر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 مئی۔2015ء)پا کستان پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر شعبہ خواتین ونگ سٹی میر پو ر لیبر بیور و کی صدر ڈاکٹر نسرین تبسم کے حقیقی ما موں سٹی ولا ئت گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیں مر حوم کی نما ز جنا زہ ان کے آبا ئی گا ؤں جہلم میں اداکی گئی نما ز جنا زہ میں مختلف طبقہ فکر کے لوگوں کے علاوہ سیا سی و سما جی مذہبی ،صحا فی ،وکلا ء دانشور کے علاوہ دیگر افراد نے شرکت کی ادھر وزیراعظم آزاد کشمیر کے سیا سی مشیر سید سکندر شاہ ،پیپلز پا رٹی کے مرکزی راہنما ء حا جی اللہ دتہ ارائیں ،خواجہ رمضان ،ملک آصف حسین ،پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر شعبہ خواتین ونگ کی راہنما مسرت کو ثر ،عائیشہ شیخ ،شازیہ کو ثر نے پیپلز پا رٹی شعبہ خواتین ونگ لیبر بیورو کی سٹی صدر ڈا کٹر نسرین تبسم کے حقیقی ما موں کی وفا ت پر ان کی رہا ئش گا ہ سیکٹر ایف ون پر جا کر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حوم کو اپنے جو ار رحمت میں جگہ عطا ء فرما ئے اور لو احقین کو صبر جمیل عطا فرما ئے آمین ۔