سردار یوسف چغتائی کی زیر صدارت عوامی ایکشن کمیٹی سب ڈویژن عباسپورکے زیراہتمام تعزیتی اجلاس کا انعقاد

جمعرات 14 مئی 2015 16:43

عباسپور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء ) عوامی ایکشن کمیٹی سب ڈویژن عباسپورکے زیراہتمام ایک تعزیتی اجلاس منعقدہواجس کی صدارت عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سردارمحمدیوسف چغتائی کے منعقدہوا اجلا س کاآغازتلاوت قرآن پاک سے کیاگیا اجلا س میں جموں کشمیرلبریشن فرنٹ کے سنیئررہنما سردارمحمداشرف چغتائی سردارزراعت چغتائی کے والد کی وفات ہرگہرے دکھ وغم کااظہارکیا اوردعاکی کہ اللہ تعالی محروم کوجنت الفردوس میں جگہ دے اورپسماندگان کوصبروجمیل عطافرمائے امین۔