سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کی گرفتاری رینجرز اور پولیس کا بڑا کارنامہ ہے، کراچی آپریشن شہر کو جرائم سے پاک کرنے کے لئے بلاتفریق کیا جا رہا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن نسرین جلیل کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 21 مئی 2015 19:16
کراچی ۔ 21 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن نسرین جلیل نے کہا ہے کہ سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کی گرفتاری رینجرز اور پولیس کا بڑا کارنامہ ہے جسے سب قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، کراچی آپریشن شہر کو جرائم سے پاک کرنے کے لئے بلاتفریق کیا جا رہا ہے، یہ آپریشن کسی مخصوص سیاسی جماعت یا تنظیم کے خلاف نہیں ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو چیف سیکریٹری سندھ کے آفس میں سینیٹ کی کمیٹی انسانی حقوق کی صدارت کے دوران کیا۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی، سیکریٹری داخلہ سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جس پر ارکان کمیٹی نے اسے اطمینان بخش قرار دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.