خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں قوم نے دھاندلی دیکھ لی ، الیکشن کمیشن عمران خان اور پرویز خٹک کیخلاف ایکشن لے ، سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چےئر مین آصف علی زرداری کا بیان
اتوار 31 مئی 2015 00:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2015ء) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چےئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پوری قوم نے دھاندلی دیکھ لی ، الیکشن کمیشن عمران خان اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف ایکشن لے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے سابق وزیر لیاقت شباب کو انتخابات سے قبل دو روز قبل گرفتار کرلیا گیا تھا ، سابق وزیر کو انتخابات سے قبل گرفتار کرنا قبل از الیکشن دھاندلی کے مترادف ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں خیبرپختونخوا حکومت نے دھاندلی کی سرپرستی کی ہے اس لئے الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ تحریک انساف کے چیئرمین عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کرے ۔ عمران خان کے پی کے کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی ساری دنیا نے دیکھ لی ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ عمران خان اور وزیر اعلی کے پی کے کی جانب سے انتخابات میں کی جانے والی دھاندلی کے خلاف ایکشن لے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.