
سری لنکن ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر ایک مضبوط ٹیم رہی ہے ‘ سیریز آسان نہیں ہوگی ‘ سب سے بڑا دھچکا آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر اعتراض کی شکل میں لگا ،وقار یونس
منگل 9 جون 2015 11:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقاریونس نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر ایک مضبوط ٹیم رہی ہے ‘ سیریز آسان نہیں ہوگی ۔ایک انٹروی میں انہوں نے کہاکہ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں اس وقت تشکیل نو کے مرحلے میں ہیں کیونکہ دونوں ٹیموں کے چند اہم کھلاڑیوں نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہا ہے۔
انھوں نے کہا کہ سری لنکا اپنے ملک میں ایک مضبوط ٹیم ہے اور پاکستانی ٹیم کو جیتنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا۔وقاریونس نے کہا کہ انھیں امید ہے کہ ون ڈے سیریز تک فاسٹ بولرز فٹ ہوجائیں گے۔وقاریونس نے کہا کہ فاسٹ بولرز کے ان فٹ ہونے کے ساتھ پاکستان کے لیے سب سے بڑا دھچکا آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن پر اعتراض کی شکل میں لگا جس نے ٹیم کی کارکردگی پر گہرا اثر ڈالا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی نیشنز کپ کا سیمی فائنل جیتنے پر پاکستانی ہاکی ٹیم کو مبارکباد
-
نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی
-
شندورپولو فیسٹیول کا شاندار آغاز، سرلاسپور نے افتتاحی میچ میں غذر کو شکست دی
-
حارث رئوف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں‘جنرل منیجر میلبرن اسٹارز
-
نیشنز ہاکی کپ،پاکستان فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے فرانس کو سیمی فائنل میں پینالٹی شوٹ آوٹس پر شکست سے دوچار کیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا نیشنز کپ کے سیمی فائنل میچ میں فرانس کے خلاف فتح پر پاکستانی ہاکی ٹیم کو شاندار خراج تحسین
-
شندورپولو فیسٹیول کا آغازہوگیا، صوبائی وزیرکھیل وآمورنوجوانان مہمان خصوصی تھے
-
فرنچائزپرمنی لانڈرنگ کا الزام ؛ آئی پی ایل کا مستقبل خطرے میں
-
کرکٹ لیگز کیلئے کروڑوں لیکن ہاکی کیلئے بجٹ نہیں،عماد بٹ
-
چئیرمین پی سی بی کی فیفا کے صدر سے ملاقات، پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی
-
جنس تبدیل کروانے والی کرکٹر انایا کا ٹرانس جینڈرپلیئرز کو کھلانے کا مطالبہ
-
محسن گیلانی کی فیفا ایگزیکٹو سمٹ 2025 میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.