
حارث رئوف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں‘جنرل منیجر میلبرن اسٹارز
جمعہ 20 جون 2025 22:38

(جاری ہے)
یقینا حارث رئوف کے پاس بابر اعظم کی چند کمزوریاں ہوں گی اس لیے ہم بہت پرجوش ہیں کہ فاسٹ بولر حارث رئوف ایک بار پھر میلبرن اسٹارز کا حصہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہاں پاکستان کی کمیونٹی کے لئے بہت زیادہ اچھا ہے کہ ان کے پسندیدہ کھلاڑی اس مرتبہ بی بی ایل کھیل رہے ہیں۔میکس ایبٹ نے مزید کہا کہ یہ بی بی ایل کے لئے بھی بہت اچھا ہے کہ پاکستان کے ٹاپ کرکٹرز کھیل رہے ہیں، اس وقت پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ بورڈز کے درمیان بھی بڑے مضبوط روابط ہیں جو اچھی چیز ہے۔انہوں نے کہا کہ میلبرن اسٹارز اپنے گزشتہ برس کے مومنٹم کو برقرار رکھنے کی کوشش کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی نیشنز کپ کا سیمی فائنل جیتنے پر پاکستانی ہاکی ٹیم کو مبارکباد
-
نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی
-
شندورپولو فیسٹیول کا شاندار آغاز، سرلاسپور نے افتتاحی میچ میں غذر کو شکست دی
-
حارث رئوف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں‘جنرل منیجر میلبرن اسٹارز
-
نیشنز ہاکی کپ،پاکستان فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے فرانس کو سیمی فائنل میں پینالٹی شوٹ آوٹس پر شکست سے دوچار کیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا نیشنز کپ کے سیمی فائنل میچ میں فرانس کے خلاف فتح پر پاکستانی ہاکی ٹیم کو شاندار خراج تحسین
-
شندورپولو فیسٹیول کا آغازہوگیا، صوبائی وزیرکھیل وآمورنوجوانان مہمان خصوصی تھے
-
فرنچائزپرمنی لانڈرنگ کا الزام ؛ آئی پی ایل کا مستقبل خطرے میں
-
کرکٹ لیگز کیلئے کروڑوں لیکن ہاکی کیلئے بجٹ نہیں،عماد بٹ
-
چئیرمین پی سی بی کی فیفا کے صدر سے ملاقات، پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی
-
جنس تبدیل کروانے والی کرکٹر انایا کا ٹرانس جینڈرپلیئرز کو کھلانے کا مطالبہ
-
محسن گیلانی کی فیفا ایگزیکٹو سمٹ 2025 میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.