مقبوضہ جموں میں مسلمانوں کو ایک منظم سازش کے تحت اپنے گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے،پروفیسر غلام محمد بٹ المدنی
جمعہ 12 جون 2015 17:27
اسلام آباد ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) مقبوضہ کشمیر میں جمعیت اہلحدیث کے صدرپروفیسر غلام محمد بٹ المدنی نے جموں خطے میں مسلمانوں کو اپنی زمینوں سے بے دخل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ پرست عناصرایک منظم سازش کے تحت جموں میں مسلمانوں کو ختم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پروفیسر غلام محمد بٹ المدنی نے سرینگرمیں جاری ایک بیان میں کہا کہ جنگلاتی زمین کا بہانہ کرکے مسلمانوں کوگھر وں اور زمینوں سے بے دخل کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ وادی کے مسلمان جمو ں خطے میں رہنے والے اپنے بھائیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر ہرگز خاموش نہیں بیٹھیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں ،کٹھوعہ،ادھمپور ،سا نبہ ،راجوری ،پونچھ،ڈوڈہ ،بھدرواہ، کشتوار اور رام بن وغیرہ میں رہائش پذیر مسلمانوں کو جنگل کی اراضی کو چھڑانے کے نام پر اپنے گھروں سے بے دخل کردینے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور اسکے ساتھ ساتھٴ جموں خطے میں مسلم آفیسروں کو ہٹا کران کی جگہ ہندو آفیسروں کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ مذموم منصوبوں کو آسانی سے عملی جامہ پہنایا جاسکے۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.