لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو جیل میں ”بی کلاس “دینے کے معاملے کی رپورٹ طلب کر لی
جمعہ 19 جون 2015 16:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کو جیل میں ”بی کلاس “دینے کے معاملے کی رپورٹ طلب کر لی جبکہ کسٹم حکام کو 26جون کے لئے جواب طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے سپر ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت اور جیل میں ”بی کلاس“کے حصول کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت کی ۔
سماعت کے دوران ایان علی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ اڈیالہ جیل میں ایان علی کو دیا گیا موجودہ کمرہ ماڈل کی ضروریات پوری نہیں کرتا۔ایان علی کو ”بی کلاس“دی جائے کیونکہ وہ ایک مشہور شخصیت ہیں جس پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خان نے جیل حکام سے ایان علی کو”بی کلاس“دینے کے معاملے کی رپورٹ طلب کرلی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یمن میں پائیدار امن کی کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر اصرار
-
قدرت اور جنگلی حیات کو سمگلنگ سے خطرہ لاحق، یو این او ڈی سی
-
لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں
-
غزہ میں یو این سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت تحقیقات کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف نے تحریک انصاف کو سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی جماعت قرار دے دیا
-
یہ واضح کردوں جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا، کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے
-
حکومت کا بجٹ میں درآمد کنندگان کے لیے سپلائی پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 1 سے 4 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
کویت میں بین الاقوامی ڈونر کانفرنس میں غزہ کے لیے 2 ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد کا وعدہ
-
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر)کو ٹھیکے پردینے کی تجویزپیش کردی
-
بھارت اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ کی ترقی اور سہولیات کی فراہمی کے لیے 10 سالہ معاہدے پر دستخط
-
ہم قومی اسمبلی کے فلور پر حمودالرحمان کمیشن‘ سانحہ اوجڑی کیمپ ، ایبٹ آباد کمیشن اورآرمی پبلک سکول کمیشن کی تحقیقات کی رپورٹس منظرعام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہیں. عمر ایوب خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.