بھمبر میں عطا ئی ڈا کٹرو ں اور حکیموں کی بھر مار

جمعہ 26 جون 2015 16:51

بھمبر ۔ 26 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 جون۔2015ء) بھمبر میں عطا ئی ڈا کٹرو ں اور حکیموں کی بھر ما رسے معصوم اورسا دہ لو ح شہر ی عطا ئیو ں کے ہا تھو ں لٹنے لگے ۔بھمبر کے شہر ی حلقو ں کا اظہار تشو یش ۔محکمہ صحت کے ذمہ دا راوں سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق بھمبرشہر اور نو احی علا قوں میں نان کو الیفا ئیڈ عطائی ڈا کٹروں اور حکیمو ں نے جگہ جگہ دوا خا نے اور کلینکس کھو ل لئے ۔ بھمبر کے عو امی اور شہر ی حلقو ں نے عطا ئت کے بڑ ھتے ہو ئے رجحان پر تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے محکمہ صحت کے ذمہ دا ران سے بھر پو ر نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔