چودھری عبدالمجید کاکراچی میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس

جمعہ 26 جون 2015 17:22

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 جون۔2015ء)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے کراچی میں ہزار سے زائد افراد کی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے اور غم زدہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔