کراچی ہلاکتوں اوربجلی بحران کے ذمہ دارسابقہ نااہل حکمران ہیں،راناتنویرحسین
خوہ مخواہ کاشورمچانے والوں نے اپنے دوراقتدارمیں ملک کو تباہی کے بدترین دوراہے پرپہنچایا ، بجلی بحران پر2018تک قابوپالیاجائیگا،ٹھوس شواہد آنے تک ایم کیوایم کیخلاف کاروائی ممکن نہیں ،وفاقی وزیرکاافطارڈنر سے خطاب
پیر 29 جون 2015 21:50
کالاشاہ کاکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وفاقی وزیردفاعی پیداواراینڈسائنس ٹیکنالوجی راناتنویرحسین نے کہاہے کہ کراچی ہلاکتوں اوربجلی بحران کے ذمہ داروفاق کی بجائے سابقہ نااہل حکمران ہیں،خوہ مخواہ کاشورمچانے والوں نے اپنے دوراقتدارمیں ملک کو تباہی کے بدترین دوراہے پرپہنچایا ، بجلی بحران پر2018تک قابوپالیاجائیگا،ٹھوس شواہد آنے تک ایم کیوایم کیخلاف کاروائی ممکن نہیں ۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روز علی پورٹبہ میں معروف مسلم لیگی راہنماچوہدری ارشدعلی ورک کی جانب سے ایک بہت بڑے افطارڈنرسے دوران خطاب کیا۔اس موقع پر معروف سماجی شخصیت چوہدری رفیق الحسن قریشی،ایم این اے راناافضال حسین،ایم پی اے محمدحسان ریاض،ایم پی اے پیراشرف رسول شاہ،چوہدری عبدالرحمن جٹ،چوہدری تنویرورک،محمدشہبازبھٹی،سیدارشدعلی نقوی،سیدشوکت جلالی،الحاج محمدسلیم بھٹی،جہانگیرقیصربٹ اورعابدعلی گوہربھی موجودتھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.