جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کا انتظار ہے، رپور ٹ آنے کے بعد عمران کی اننگز ختم اور ہماری شروع ہو گی، صرف 35پنکچرز نہیں عمران خان کے باقی بیان بھی سیاسی تھے، تحریک انصاف میں شمولیت کر کے لوگ اپنے لئے نیا علی بابا تلاش کر رہے ہیں، نوازشریف مسلم لیگ(ن)کے نہیں پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کاانجمن فیض الاسلام کی تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو
جمعہ 3 جولائی 2015 22:36
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ صرف 35پنکچرز نہیں عمران خان کے باقی بیان بھی سیاسی تھے، تحریک انصاف میں شمولیت کر کے لوگ اپنے لئے نیا علی بابا تلاش کر رہے ہیں، وزیراعظم نوازشریف مسلم لیگ(ن) کے نہیں پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں،جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کا انتظار ہے، جب آ جائے گی تو ان کی اننگز ختم اور ہماری شروع ہو گی۔
وہ جمعہ کو انجمن فیض الاسلام کی کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی صرف 35پنکچرز والی بات سیاسی نہیں، اس کے باقی بیان بھی سیاسی تھے، اب ہمیں صرف جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کا انتظار ہے، جب آ جائے گی تو ان کی اننگز ختم اور ہماری شروع ہو گی، لوگ تحریک انصاف میں شمولیت کر کے نیا علی بابا تلاش کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.