افغانستان : شاہد اللہ شاہد امریکی ڈرون حملوں کا نشانہ بن گئے
سمیرا فقیرحسین
جمعرات 9 جولائی 2015
15:26
افغانستان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جولائی 2015 ء) : افغان میڈیا کے مطابق شاہد اللہ شاہد کو نشانہ بنایا گیا. تفصیلات کے مطابق ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا. شاہد اللہ شاہد کو افغان صوبے ننگر ہار میں نشانہ بنایا گیا جبکہ امریکی ڈرون حملے میں 52 دیگر جنگجو بھی مارے گئے، افغان میڈیا کے مطابق شاہد اللہ شاہد داعش میں شامل ہو گیا تھا.
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سرکاری سکیم کے تحت حج آپریشن کامیابی سے جاری ، اب تک 39,959 عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ،وزارت مذہبی امور
-
دبئی مرینا میں زیرِ تعمیر عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
سائنسدانوں نے کوئلے سے چلنے والی بیٹری بنالی
-
امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم پر ٹیکس میں اضافہ روک دیا
-
امریکی صدرٹرمپ کا پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان
-
یونائیٹڈ ایئرلائنز کے طیارے کے بجلی کے پول اور ٹرک سے ٹکرانے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
-
ایران کے پاس اب کوئی چانس نہیں ہے
-
خطے میں امریکا کی موجودگی مغربی ایشیاء کے ممالک کیلئے امن کا ذریعہ نہیں ہے
-
امریکا اگر بی ٹو بمبار طیارے نہ بھیجتا تو ایران دو ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن جاتا
-
متحدہ عرب امارات پر مسلسل دوسرے روز میزائلوں اور ڈرون سے حملہ
-
آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ، ویڈیو وائرل
-
چین سے لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.