چوہدری عبدالمجید کا 6افراد کی حادثاتی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

منگل 21 جولائی 2015 16:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے 6افراد کی حادثاتی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے غم زدہ خاندان سے دلی افسوس کا اظہار کیا۔