شیرانی، روزی خان پمپ کے قریب مہران سوزوکی سیلابی ریلی میں بہہ گئی ، ایک لڑکا جا ن بحق

منگل 21 جولائی 2015 17:06

شیرانی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) ڈی آئی خان روڈ پر روزی خان پمپ کے قریب ندی میں مہران سوزکی سیلابی ریلی میں بہہ گئی جسکے نتیجے میں ایک لڑکا جا ن بحق ہوگیا جبکہ تین بچے شدید زخمی ہوگئے مقامی افراد نے بچوں کو پانی سے نکالا۔