چوہدری حق نواز اے سی سماہنی کوADCمیرپور تعینات ہونے پر مبارکباد

جمعرات 23 جولائی 2015 14:51

کھوئی رٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء)چوہدری حق نواز اے سی سماہنی کوADCمیرپور تعینات ہونے پر مبارکباد کھوئی رٹہ میں انجمن تاجران کے راہنما چوہدری ذوالفقار علی اور چوہدری جمیل نے کہا چوہدری حق نواز ایک محنتی اور بہادر افسر ہیں جنھوں نے محنت سے اپنے آپ کو منوایا ہے بحثیت تحصیلدار اور اسسٹنٹ کمشنر انھوں نے لوگوں کی بہتری کے لئے کام کیا عوام دوستی کی وجہ سے آج وہ ترقیاب ہوئے ہیں نورپور کڈیالہ اور بھمبر کے لوگ ان کے ترقی کے لئے دعا گوہ ہیں اور امید کرتے ہیں چوہدری حق نواز پورے آزادکشمیر کے لوگوں کے لئے بہترین افسر ثابت ہوں گے۔