صدر آزاد کشمیرسردار یعقوب خان اور سردار امجد یوسف کی فریال تالپور سے ملاقات
ہفتہ 25 جولائی 2015 17:01
دوبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء)آزاد کشمیرکے صدر سردار محمد یعقوب خان اور سابق مشیر حکومت سردار محمد امجد یوسف نے پاکستان پیپلزپارٹی کی سیاسی امور کی انچارج محترمہ فریال تالپور سے تفصیلی ملاقات کی ۔دونوں رہنماؤں نے پیپلزپارٹی کی قیادت کو یقین دلایا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا راولاکوٹ میں منعقد کیا جانے والا جلسہ عام تاریخی ہوگا ۔
تحریک آزاد ی کشمیرکے بیس کیمپ میں شہیدوں اور غازیون کی دھرتی میں پیپلزپارٹی کے نوجوان قائد کا یہ پہلا جلسہ عام مسلہ کشمیرکے حوالے سے ایک سنگ میل کی حیثیت کا حامل ہوگا ۔اور اس جلسہ عام سے دونوں اطراف کے کشمیری عوامی کو ایک ولولہ تازہ ملے گا ۔صدر سردار محمد یعقوب خان اور سردار یوسف نے فریال تالپور سے ملاقات قبل پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آن ون ملاقاتیں کیں ۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.