`آزادکشمیر پی ٹی آئی کی آرگنائزنگ کمیٹی کے مزید ممبران کا اعلان `
پیر 3 اگست 2015 20:21
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کشمیر پی ٹی آئی کی آرگنائزنگ کمیٹی کے مزید ممبران کا اعلان کیا ہے جن میں ضلع کوٹلی سے ملک نعیم، ایم گلزار انصاری، سعید شیزاد ناڑوی، چوہدری عبدالحمیدجونا، شکیل اعوان، جبکہ ضلع سدھنوتی پلندری سے سردار محمد جاوید، سردار اصغر ایڈووکیٹ، سردارمبین خادم،سردار امجد حسین سدوزئی، وقاص احمد خان، سردار نصیر خان وڈیرہ منگ، سردار اعظم گڑالہ،جبکہ ضلع پونچھ راولاکوٹ سے سردار فیصل الطاف، سردار مکھن خان،سردار زاہد، ابصار ایڈووکیٹ،راجہ محمد ایوب ہجیرہ،جبکہ ضلع باغ سے سردار بابر چغتائی، راجہ شفیق شاہد ایڈووکیٹ،میجر ر سفرین خان،جبکہ ضلع ہٹیاں بالا سے راجہ زاہد عظیم اخلاق خان، راجہ ندیم، ضلع بھمبر سے ڈاکٹر انعام الحق، نجیب ایڈووکیٹ، چوہدری مرید حسین، حاجی عبداللہ،ضلع میرپور سے چوہدری شوکت، تیمور خالد، راجہ محمد منیر، محسن علی، پروفیسر بشیر رٹوی،جبکہ ضلع نیلم سے سردار محمد یوسف ملک نصیر ایڈووکیٹ،ڈاکٹر محمدیونس،میاں شہزاد، اویس مغل، شاہد سواتی،جبکہ ضلع مظفرآباد سے مجید عباسی، اسد نایابی، ارشاد مغل، خواجہ ذوالقرنین شامل ہیں بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کہا کہ منشور کمیٹی اور آئینی کمیٹی کے اراکین بھی اپنے اپنے ضلع میں آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ہو نگے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.