بھاگ ،25سالہ نوجوان کی دس روزہ پرانی لاش لیویز نے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی

منگل 4 اگست 2015 16:36

بھاگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء )لانڈھی کے مقام پر 25سالہ نوجوان کی دس روز پرانی لاش ملنے کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر بھاگ جاوید نبی کھوسہ تحصیلدار احسان الحق گولہ نے لیویر نفری کے ہمراہ جائے ووقوعہ پر پہنچ کر مذکورہ لاش کا معائنہ کرنے کے بعد لاورث سمجھ کر امانتا دفنا دیا گیا جبکہ اس سلسلے میں مزید کاروائی بھاگ لیویز کر رہی ہے