
معید پیرزادہ ابوظہبی میں کیوں گرفتار ہوئے، مبشر لقمان نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
پیرزادہ خاندانی جائیداد کے کاغذات پر بستر مرگ پر پڑے والد سے زبردستی انگوٹھے لگوا تے پکڑے گئے ،ڈانٹنے پر ہسپتال نرس نے شکایت کی ، والد ہ کے قتل کے بعد تمام جائیدادمعید کے نام منتقل ہو ئی ، قتل کیس میں زیرتفتیش بھی رہے ، ٹی وی شوز میں بیٹھ کر اخلاقیات اور طرح طرح کے درس دینے والوں کا حقیقی چہرہ عیاں ہو گیا ، معیدٹی وی انتظامیہ اور عملے کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اختیار کرتے تھے ، معروف ٹی وی اینکر مبشر لقمان کا دعویٰ
جمعہ 7 اگست 2015 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07اگست۔2015ء ) معروف ٹی وی اینکرمبشر لقمان نے معید پیر زادہ کی ابوظہبی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد انکشاف کیاہے کہ وہ خاندانی جائیداد کے کاغذات پر بستر مرگ وینٹی لیٹر پر زندہ اپنے والد کے زبردستی انگوٹھے لگوا تے ہوئے پکڑے گئے ، معید پیرزادہ کی والد ہ کے قتل کے بعد اس کی تمام جائیدادمعید کے نام منتقل ہو ئی ،وہ والدہ کے قتل کی تحقیقات کے دوران زیرتفتیش بھی رہے ، ٹی وی شوز میں بیٹھ کر اخلاقیات اور طرح طرح کے درس دینے والوں کا حقیقی چہرہ عوام کے سامنے عیاں ہو چکا ، اس سے پہلے بھی معید پیرزادہ جن ٹی وی چینلز پر کام کر چکے ہیں ان کی انتظامیہ اور عملے کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اختیار کرتے ہیں۔
جمعہ کو مبشر لقمان نے باغی ٹی وی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ معیدپیر زادہ خاندانی جائیداد کے کاغذات پر وینٹی لیٹر پر زندہ اپنے والد کے زبردستی انگھوٹھے لگوا رہے تھے اور اسی اثناء میں ہسپتال کی نرس مو قع پر پہنچ گئی پوچھنے پر نرس کو جواب دیا کہ خاندانی معاملات ہیں آپ دخل نہ دیں جس پر ہسپتال انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دے دی اور پولیس کے پوچھنے پر معید پیرزادہ مبینہ طور پر مکر گئے اور بیان دیا کہ وہ کسی قسم کا بھی انگھوٹھا نہیں لگوا رہے تھے جس پر سی سی ٹی وی کی فوٹیج دیکھی گئیں جس میں معیدپیرزادہ واضح طور پر پراپرٹی کاغذات پر انگھوٹھے لگوا رہے تھے جس پر پولیس نے ان کو اپنی حراست میں لے لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: انسداد پولیو مہم کو بڑا دھچکا، رواں برس 11ویں کیس کا اندراج
-
سولڈ ویسٹ کو قابل استعمال بنانے کی ضرورت
-
ائیر انڈیا کے چیف ایگزیکٹوکا پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے اٰخراجات بڑھنے اورمنافع پر گہرا اثرپڑنے کا اعتراف
-
عیدالاضحیٰ پر ملک میں 4 چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری
-
موٹر سائیکل سوار پرتشدد کا معاملہ، پولیس نے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو گرفتار کرلیا
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آئندہ صدر کا انتخاب
-
ن لیگ نے سمبڑیال الیکشن کیلئے 25 ہزار جعلی بیلٹ پیپر چپھوایا، حماد اظہر کا الزام
-
نصف سے زائد بجٹ قرضوں کی ادائیگی میں جائے گا، ترقیاتی بجٹ کی رقم 100 ارب روپے کم ہے، احسن اقبال
-
بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد، ظلم و جبر کے دور کا خاتمہ ہوگیا ہے‘جاوید قصوری
-
سمبڑیال الیکشن میں جیت ، عوام کو یقین ہے عوام کو ریلیف ،ملک کو بحرانوں سے صرف (ن) لیگ نکال سکتی ہے‘مریم اورنگزیب
-
بدعنوانی اور جرائم کے سائے تلے میکسیکو میں عدلیہ کے عوامی انتخابات
-
آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.