وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار
پیر 24 اگست 2015 11:32
لاہور/ اسلام آباد/ ژوب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ، موسم کی صورتحال بتانے والوں نے پنجاب ، خیبر پختونخوا ، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ ابر کرم برسنے کی نوید سنائی ۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ(مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،مردان،کوہاٹ ،بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن)، بالائی پنجاب(راولپنڈی،فیصل ا?باد،سرگودھا ڈویژن)اسلام آباد،گلگت بلتستان اورفاٹا میں کہیں کہیں جبکہ گوجرانوالہ، لاہور،ساہیوال،سبی، ژوب ڈویژن، اورکشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواوں اورگرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش فیصل آ بادمیں25ملی میٹرجبکہ کوٹ ادو21، ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ 20، گڑھی دوپٹہ19، میرکھانی، سبی18، دیر17، ڈی جی خان، قصور،استور، کاکول16،اسلام آباد( سیدپور15)،چترال 15، نورپورتھل 14، بونجی،چکوال، ڈی آئی خان، مری12، سکردو 10، لاہور(ائیرپورٹ)08، بہاولنگر، بالاکوٹ،پٹن، ساہیوال07،مالم جبہ، ملتان،مظفرآباد، رسالپور05،کالام04،پشاور(ائیرپورٹ)، بھکر، راولاکوٹ، پارہ چنار03، منگلا، اوکاڑہ02،بارکھان، چلاس، دوروش، کوٹلی،راولپنڈی(چکلالہ)، سیالکوٹ(کینٹ)اور ہنزہ میں01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔(جاری ہے)
مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.